ریلیف کی سیاست اور ریلیف کی معاشیات

ریلیف کا لفظ جیسے کہ ایک تکیہٴ کلام بن گیا ہے۔ خاص طور پر دانشوروں کا تکیہٴ کلام۔ اور یہ دانشور کون ہیں۔ بھئی پاکستان میں اس وقت دانشور وہ چنیدہ لوگ ہیں، جو صحافی ہیں، جو ٹی وی چینلوں اور یوٹیوب پر گفتگو اور بحث کر رہے ہیں۔ اور جو اخبارات میں کالم اور … Continue reading ریلیف کی سیاست اور ریلیف کی معاشیات